وزیر خزانہ تیمورسلیم

بے بنیاد الزامات لگائے گئے، تیمور سلیم جھگڑا کا شیر افضل مروت کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

پشاور(نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر خزانہ تیمورسلیم جھگڑا نے شیر افضل مروت کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔تیمور سلیم جھگڑا نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوایا۔ مزید پڑھیں

پختونخوا حکومت

پنجاب ماڈل ریڑھی منصوبے میں 5 کروڑ روپے کرپشن ہوئی ہے ،بیرسٹر سیف کا الزام

پشاور(نیوز ڈیسک )خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے پنجاب ماڈل ریڑھی منصوبے میں 5 کروڑ روپے کرپشن کا الزام عائد کر تے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے،جعلی وزیراعلی مریم نواز مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

خیبرپختونخوا دہشتگردی اور کرپشن میں سبقت لے رہا ہے’ عظمیٰ بخاری

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا لاقانونیت، دہشتگردی اور کرپشن میں سبقت لے رہا ہے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شیر افضل مروت کی حمایت میں سامنے آگئے

پشاور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور ایم این اے شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ شیر افضل کی پارٹی کے کیے خدمات ہیں، پارٹی نے جہاں بلایا شیر افضل پہنچے، شیر افضل مروت کے لیے بانی چیئرمین عمران مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

کرپشن کو لگام دینے والے بانی پی ٹی آئی قید میں ہیں’ بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ کرپشن کو لگام دینے والے بانی پی ٹی آئی کو قید میں رکھا گیا ہے۔انسدادِ کرپشن کے عالمی دن کے موقع پر جاری کیے گئے بیان مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی

آئی پی پیز حکومت کی مجبوری نہیں، نالائقی، نااہلی اور کرپشن ہے، امیر جماعت اسلامی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی نااہلی کا عذاب پوری قوم بھگت رہی ہے، آئی پی پیز حکومت کی مجبوری نہیں بلکہ نالائقی، نااہلی اور کرپشن ہے لیکن ممکن مزید پڑھیں

اسد قیصر

کرپشن کے الزامات،اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی 10 جنوری کو نیب میں طلب

پشاور (کورٹ رپورٹر ) نیب خیبرپختونخوا نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سمیت سابق صوبائی وزرا شہرام ترکئی اور عاطف خان کو طلب کرلیا۔ نیب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیب خیبرپختونخوا نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

مقررہ وقت پر محمد نوازشریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے، عرفان صدیقی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مقررہ وقت پر محمد نوازشریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے، جے آئی ٹی کے ہیروں کی سرتوڑ کوشش کے باوجود نوازشریف پر کرپشن مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن

پاکستان ہاکی فیڈریشن میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ہاکیوں کی خریداری، خلاف ضابطہ جی ایس ٹی کی ادائیگیوں میں 11 ملین کی خوردبرد سامنے آئی، غیر قانونی مزید پڑھیں