چینی صدر

چینی صدر کی چینی کسانوں کے ہاروسٹ فیسٹیول کے موقع پر مبارکباد

بیجنگ (پاک چائنہ نیوز) آٹھویں “چینی کسانوں کے ہاروسٹ فیسٹیول ” کے موقع پر، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی مزید پڑھیں

مودی

بھارتی کسان ایک بار پھر مودی کی پالیسیوں کے خلاف باہر نکل آئے ،دہلی بارڈر کے قریب احتجاجی مظاہرہ

دہلی(نیوز ڈیسک )بھارتی کسان ایک بار پھر ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی پالیسیوں کے خلاف باہر نکل آئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کسانوں نے دہلی بارڈر کے قریب حکومتی پالیسیوں کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پولیس نے کسانوں کے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

گوالمنڈی کی راجکماری کو کسانوں کے مسائل کا ادراک نہیں،بیرسٹر سیف

پشاور (نیوز ڈیسک ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اور رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ گوالمنڈی کی راج کماری کو کسانوں کے مسائل کا ادراک نہیں۔ گندم بحران پر بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

بتایا جائے گندم امپورٹ کر کے کس نے اپنی جیبیں بھریں ‘ مسرت چیمہ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کاکسانوں کے ساتھ ناروا سلوک قابل مذمت ہے ، اپنے مطالبات کے لئے احتجاج کرنے والوں پر تشدد کرنا وطیرہ بنا لیا گیا ہے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(کورٹ رپورٹر) پنجاب حکومت کی جانب سے کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست فرحت منظور چانڈیو ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے جس میں چیف سیکریٹری پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا مزید پڑھیں

سکھوں کا مظاہرہ

واشنگٹن، بھارت میں کسانوں پر پولیس تشدد کیخلاف سکھوں کا مظاہرہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک ) امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے سکھوں کی بڑی تعداد نے بھارتی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سکھوں نے بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے مودی مزید پڑھیں