آئی سی سی

آئی سی سی ایوارڈز 2023 کیلئے ابتدائی 4 کٹیگریز کی نامزگیوں کا اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیں

دبئی (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایوارڈز 2023 کیلئے ابتدائی 4 کٹیگریز کی نامزگیوں کا اعلان کردیاگیا، فہرست میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔ ایمرجنگ ینگ کرکٹر آف دی ائیر کیلئے نیوزی لینڈ کے رچن روندرا، بھارت مزید پڑھیں