رنبیر کپور

خواہش ہے والد زندہ ہوتے تو انکے ساتھ مزید وقت گزارتا، رنبیر کپور

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ انکی خواہش ہے کہ انکے والد اور ماضی کے ہیرو رشی کپور زندہ ہوتے تو وہ انکے ساتھ مزید وقت گزارتے۔ رنبیر نے حال ہی میں یہ تسلیم کیا مزید پڑھیں