یو ای ٹی لاہور

یو ای ٹی لاہور، ای کیٹ فیز ٹو کے نتائج کا اعلان، ایڈمیشن پراسیس کا آغاز

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)یو ای ٹی لاہور نے انٹری ٹیسٹ فیز ٹو کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ محمد مصعب سیال نے 392نمبروں کیساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی، ریان احمد 391نمبروں سے دوسرے نمبر پر آئے جبکہ واصف شہراز نے 387نمبروں مزید پڑھیں