فواد چوہدری

بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کے علاوہ کوئی راستہ ہی نہیں ،فوادچوہدری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان اورخیبرپختونخوامیں ہشت گردی ہے، تمام جماعتوں نے آپریشن کی مخالفت کر دی ہے، کوئی چارہ ہی نہیں کہ عمران خان کے ساتھ راستہ اوپن کیا جائے مزید پڑھیں

لین جئین

نام نہاد “پاناما نہر پر چین کا کنٹرول” ایک سفید جھوٹ ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جئین نے کہا ہے کہ چین پاناما نہر کے معاملے پر پاناما کی خودمختاری کی حمایت کرتا ہے اور نہر کو مستقل غیر جانبدار بین الاقوامی آبی گزرگاہ کے طور پر مزید پڑھیں

چائنا

چین کا ویئر ہاؤسنگ انڈیکس جنوری میں توسیعی حد میں رہا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ کی جانب سے جاری کردہ  جنوری کے چائنا ویئر ہاؤسنگ انڈیکس   سے ظاہر ہواہے کہ اسپرنگ فیسٹیول کی تعطیلات کےدوران  صارفی طلب میں بہتری کی وجہ سے چین میں وئیر ہاؤسنگ مزید پڑھیں

ماؤ ننگ

ٹک ٹاک نے امریکہ کے روز گار کو فروغ دینے میں مثبت کردار ادا کیا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے ا کہا ہے کہ ٹک ٹاک امریکہ میں کئی سالوں سے موجود ہے اور یہ امریکی لوگوں کو بہت پسند ہے،اور اس نے امریکہ کے روز گار اور کھپت کو مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں آپریشن، 40فلسطینی شہید

مغربی کنارہ(نیوز ڈیسک)اسرائیلی فوج کا مقبوضہ مغربی کنارے میں آپریشن جاری ہے، صیہونی افواج نے اپنی وحشیانہ کارروائیوں میں گزشتہ 9 روز کے دوران 6 بچوں سمیت مزید 40 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آپریشن کے مزید پڑھیں

چین

چین کامیابی سے اپیک انرجی ورکنگ گروپ کا چیئرمین منتخب ہو گیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ایشیا پیسفک اکنامک کوآپریشن (اپیک) انرجی ورکنگ گروپ کے حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے 68 ویں اجلاس میں، چین کو کامیابی سے 2025-2026 کی مدت کے لئے اپیک انرجی ورکنگ گروپ کا چیئرمین منتخب کیا مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

وزیراعلی کے پی نے کسی بھی آپریشن کی حمایت کی نہ دستخط کئے،بیرسٹر سیف

پشاور (نیوز ڈیسک) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے کسی بھی آپریشن کی حمایت نہیں کی اور نہ دستخط کئے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

ایپکس کمیٹی میں آپریشن کا ذکر نہیں تھا، علی امین گنڈا پور

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی میں آپریشن کا ذکر نہیں تھا۔اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے مزید پڑھیں