ایران

ہم ایران کے خلاف حملوں میں ملوث نہیں،امریکہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکا نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیلی حملوں کے جواب میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ نہ بنائے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران کو خبردار کیا کہ وہ اسرائیلی مزید پڑھیں

غزہ

غزہ پر حالیہ اسرائیلی حملے، جماعت اسلامی کا آج ملک بھر احتجاج کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک ) جماعت اسلامی نے غزہ میں حالیہ اسرائیلی حملوں کے خلاف آ ج نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں فلسطینیوں کے حق میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ بڑے شہروں میں امریکی مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈرنے اسرائیل پر نئے حملے کی تیاری کا حکم دیدیا

تہران(نیوز ڈیسک)امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ کارروائی کا مزید پڑھیں

مشرق وسطی

مشرق وسطی میں نیا تعلیمی سال،غزہ میں اسکول تباہ، 6لاکھ بچے تعلیم سے محروم

غزہ (نیوز ڈیسک)سات اکتوبر 2023سے غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں کو ایک سال مکمل ہونے کو ہے اور مشرق وسطی میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا ہے مگر غزہ کے 6لاکھ سے زائد طلبہ تعلیم سے محروم ہیں۔ مشرق مزید پڑھیں

غزہ

24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 95 فلسطینی شہید

مقبوضہ غزہ (نیوز ڈیسک)غزہ میں 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید 95 فلسطینی شہید اور 350 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں غزہ وزارت صحت کا کہنا تھا کہ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں مزید پڑھیں

اماراتی وزیر خارجہ

غزہ میں اسرائیلی فوج کے مستقل قیام کے منصوبے کی حمایت نہیں کریں گے، اماراتی وزیر خارجہ

مقبوضہ غزہ(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے مستقل قیام کے منصوبے کی حمایت نہیں کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اماراتی وزیر خارجہ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اسرائیلی حملوں میں تیزی سے غزہ کو امداد کی فراہمی مشکل ہوگئی،اقوام متحدہ

نیویارک (نیوز ڈیسک)غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں اضافے کے ساتھ ہی اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ پٹی میں اسرائیلی بمباری اور جھڑپوں کی وجہ سے امداد کی فراہمی کا کام مشکل ہو گیا ہے، عرب میڈیا کے مزید پڑھیں