سپریم کورٹ

سپریم کورٹ‘ پنجاب حکومت کی استدعا پر9اور 10مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت کی استدعا پر 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ کردیے گئے ‘ پنجاب حکومت کی اپیلوں پر سماعت اب عید کے بعد ہوگی۔پیر مزید پڑھیں

فیصل چوہدری

عمران خان کی چار پانچ ماہ سے دوستوں سے ملاقات نہیں ہوسکی،فیصل چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی چار پانچ ماہ سے دوستوں سے ملاقات نہیں ہو سکی۔ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

اویس لغاری

آئی پی پیز کے ساتھ گفت و شنید آزاد، منصفانہ اور شفاف ہے جس کے پاس جانے یا ثالثی اور فرانزک آڈٹ کا آپشن ہے،اویس لغاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے بجلی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہاہے کہ آئی پی پیز کے ساتھ گفت و شنید آزاد، منصفانہ اور شفاف ہے جس کے پاس جانے یا ثالثی اور فرانزک آڈٹ کا آپشن ہے۔ مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم

عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی’ شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل کے ڈیتھ سیل میں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات کی اجازت مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا سحر وافطار میں گیس لوڈشیڈنگ کی شکایات کا نوٹس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے مختلف حصوں میں ماہ رمضان کے دوران سحر و افطار میں گیس لوڈشیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم نے سحر و افطار کے اوقات میں گیس لوڈشیڈنگ ہونے پر اظہار مزید پڑھیں

فٹبال

خوشخبری،فٹبال کی عالمی باڈی نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کردی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل فیڈریشن آف فٹ بال ایسوسی ایشن نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کردی، پاکستان کو فیصلے سے متعلق آگاہ کردیا گیا۔پی ایف ایف کانگریس کی جانب سے فٹبال گورننگ باڈی اور ایشین فٹ بال کنفیڈریشن کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

رمضان محض روزے رکھنے کا نام نہیں، خود احتسابی، روحانی ترقی اور تجدید عقیدت کا مہینہ ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے رمضان المبارک کے آغاز پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعاء کی ہے کہ یہ مقدس مہینہ سب کیلئے امن، خوشحالی اور مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

دعاء ہے رمضان المبارک ہم سب کیلئے باعث رحمت، مغفرت اور نجات ثابت ہو، سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دعاء ہے رمضان المبارک ہم سب کیلئے باعث رحمت، مغفرت اور نجات ثابت ہو،رمضان المبارک اللہ تعالی کا عظیم تحفہ اور برکتوں، مغفرت اور رحمت کا مہینہ مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی امت مسلمہ کو رمضان المبارک کی مبارکباد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پوری قوم سمیت امت مسلمہ کو رمضان المبارک کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان کا مقدس مہینہ ہمیں تقوی، صبر اور برداشت سکھاتا ہے،عبادات کیساتھ قومی یکجہتی، اتحاد اور بھائی مزید پڑھیں