بیرسٹر سیف

آرٹیکل 6 اور پی ٹی آئی پر پابندی ن لیگ کے اندرونی خلفشار کا نتیجہ ہے،بیرسٹر سیف

پشاور (نیوز ڈیسک ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ آرٹیکل 6 اور پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے اندرونی خلفشار کا نتیجہ ہے۔ مسلم لیگ ن میں اندرونی اختلافات مزید پڑھیں