شجر کاری

پی جی ایم آئی میں ” گرین پاکستان ” شجر کاری مہم کا آغاز

لاہور(زاہد انجم سے) پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ، امیر الدین میڈیکل کالج لاہور میں ”گرین پاکستان” مہم کے تحت شجرکاری مہم کا آغاز پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے پودا لگا کر کیا۔ اس موقع پر ڈین انسٹی ٹیوٹ آف پبلک مزید پڑھیں