اسلام آباد ہائیکورٹ

لیول پلیئنگ فیلڈ کی شکایت، ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد اور ای سی پی حکام6 فروری کو طلب

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق درخواست پر ایس ایس پی آپریشن اور الیکشن کمیشن کے حکام کو 6 فروری بروز منگل کو طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں