میں افسردہ ہوں، ٹیم کی کارکردگی تینوں شعبوں میں خراب رہی، بابر اعظم

ڈیلاس (سپورٹس ڈیسک)نوآموز امریکی کرکٹ ٹیم سے شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہاہے کہ میں افسردہ ہوں،ٹیم کی کارکردگی تینوں شعبوں میں خراب رہی۔ سپر اوور میں مایوس کن شکست مزید پڑھیں

رکی پونٹنگ

بابر اعظم کی زیر قیادت پاکستانی ٹیم مضبوط ٹیم ہے ، رکی پونٹنگ

نیویارک (سپورٹس ڈیسک)سابق آسٹریلین کپتان رکی پونٹنگ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے سرپرائز دینے والے کھلاڑی سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابر اعظم کی زیر قیادت پاکستانی ٹیم مضبوط ٹیم ہے آئی سی مزید پڑھیں

بابر اعظم

اچھی تیاریوں کے ساتھ امریکا آئے ہیں، ایک ہی ہدف ورلڈکپ جیتنا ہے، بابر اعظم

ڈیلس (سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اچھی تیاریوں کے ساتھ امریکا آئے ہیں، میرا ایک ہی ہدف ہے اور وہ ورلڈکپ جیتنا ہے۔ میڈیا گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ہمیں معلوم ہے کس طرح مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

لیڈز (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نئے بیٹ بنوا لیے۔ دونوں بیٹرز اپنی پسند کے بیٹ بنوانے کے لیے لیڈز سے سسیکس گئے۔ بابر مزید پڑھیں

انگلینڈ اور پاکستان

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائے گا

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 22مئی کو ہیڈنگلے ،لیڈز میں کھیلا جائے گا ۔پاکستان کی ٹیم ان دونوں انگلینڈ میں موجود ہے جہاں وہ میزبان مزید پڑھیں

بابر اعظم

ٹی 20 میچ کے دوران بابر اعظم نے سب سے زیادہ میچ کھیلنے کا ریکارڈ توڑ دیا

ڈبلن (سپورٹس ڈیسک)ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا اور ساتھ ہی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں بھارت کے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر مزید پڑھیں

نتاشا علی

فلم بناﺅں گی تو حارث رﺅف ہیرو، بابر اعظم ناکام بھائی ہوں گے، نتاشا علی

کراچی (شوبز ڈیسک) اداکارہ نتاشا علی نے کہا ہے کہ اگر وہ فلم بنائیں گی تو ہیرو حارث رﺅف اور ناکام بھائی بابر اعظم ہوں گے۔اداکارہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پرورگرام میں شرکت کی جہاں انہوں مزید پڑھیں

بابر اعظم

میں جہاں کھڑا ہوں اس سے مطمئن نہیں ہوں، ابھی اور منازل طے کرنی ہیں، بابر اعظم

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں جہاں کھڑا ہوں اس سے مطمئن نہیں ہوں ابھی اور بھی منازل طے کرنی ہیں،بابر اعظم نے بنگلا دیش میں کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو میں کہا مزید پڑھیں