صدر مملکت

بھٹو کا عدالتی قتل پاکستان کیخلاف گھناونی سازش تھی،صدر مملکت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل پاکستان کی آزادی اور خود مختاری کے خلاف گھناونی سازش تھی۔ ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر اپنے پیغام میں صدر مملکت مزید پڑھیں