اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، تنویر الیاس پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر )اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آج (جمعہ کو) جواب طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں