عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری

9 مئی جلائو گھیرائو مقدمات میں عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری کی ضمانتیں خارج

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی جلائو گھیرائو کے 3مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمرسرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کی درخواست ضمانت خارج کردیں۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مزید پڑھیں