اسرائیل

اسرائیل حماس جنگ بندی، فلسطینیوں کی گھروں کو واپسی، تباہ حال علاقے سے 62 لاشیں برآمد

غزہ (نیوز ڈیسک )غزہ میں اسرائیل حماس جنگ بندی کے تیسرے روز بے گھر فلسطینیوں کی اپنے علاقوں میں واپسی کا سلسلہ جاری رہا۔غزہ میں جہاں بے گھر فلسطینیوں کا واپس اپنے علاقوں میں لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے تو مزید پڑھیں

ماؤ ننگ

چین شمالی میانمار میں قیام امن کے لئے حمایت فراہم کرتا رہے گا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے پیر کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں میانمار کی فوج اور ایک نسلی گروہ کی مقامی مسلح فورس کوکانگ الائنس کے درمیان چند روز قبل کھون منگ میں ہونے والے مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کی حمایت کرتا ہے، وزارت خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والی غزہ جنگ بندی کے معاہدے پر کہا کہ چین غزہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے مزید پڑھیں

موساد چیف

نیتن یاہو نے جنگ بندی مذاکرات کے لیے موساد چیف کو قطر بھیج دیا

دوحہ(نیوز ڈیسک) غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکا، مصر اور قطر کی ثالثی کی کوششیں جاری ہیں، اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے جنگ بندی مذاکرات کے لیے موساد چیف کو قطر بھیج دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

اسرائیلی ذرائع

غزہ میں جنگ بندی  مذاکرات کسی معاہدے تک پہنچنے کے قریب نہیں، اسرائیلی ذرائع

تل ابیب (نیوز ڈیسک) اسرائیل کے سرکاری نشریاتی ادارے نے مقامی وقت کے مطابق اسرائیلی ذرائع کے حوالے سے خبر دی کہ اسرائیلی وفد اب بھی قطر کے شہر  دوحہ میں غزہ جنگ بندی مذاکرات میں حصہ لے رہا ہے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

کرم میں مخالف گروہوں کے درمیان 10 دنوں کیلئے سیز فائر ہوگیا: وزیراعلیٰ کے پی

پشاور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کرم میں مخالف گروہوں کے درمیان 10 دنوں کے لیے سیز فائر ہوگیا۔علی امین گنڈا پور نے ضلع کرم کی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

چینی مندوب

غزہ جنگ بندی پر امریکی ویٹو نے سلامتی کونسل کو مفلوج کر دیا ہے،چینی مندوب

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین اسرائیل مسئلے پر ایک اجلاس منعقد کیا۔ منگل کے روزاقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو زونگ نے اپنی تقریر میں نشاندہی کی کہ گزشتہ ہفتے سلامتی کونسل کی مزید پڑھیں