پریس کانفرنس

چین نےغزہ کے لوگوں کی جبری منتقلی کی مخالفت کا اعلان کر دیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نےیومیہ پریس کانفرنس میں غزہ کے لوگوں کی جبری منتقلی کے معاملے پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں جنگ کے بعد کی گورننس کے بنیادی اصول پر چین کا موقف مزید پڑھیں

سن وی ڈونگ

چین پر محصولات عائد کرنے سے “امریکی بیماری” کا علاج نہیں ہوگا، چینی میڈ یا

بیجنگ ( نیوز ڈیسک )  امریکہ نے فینٹینیل کے  بہانے  امریکہ  کو برآمد کی جانے والی چینی مصنوعات پر  ٹیرف میں  10 فیصد اضافے کا اعلان کیا۔ یہ غلط  اقدام  ڈبلیو ٹی او کے قوانین کی خلاف ورزی ، چین اور مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

چین کی جانب سےغزہ میں   جنگ بندی کے حصول کے لیے تمام ضروری اقدامات کے مطالبے کا اعادہ

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا جائزہ لیا  اور  شمالی غزہ میں طبی تنصیبات پر اسرائیلی حملوں پر تشویش   کا اظہار کیا ۔ ہفتہ کے روز اقوام متحدہ میں چین مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ

اسرائیل غزہ امداد پر امریکی تجاویز پر عملدرآمد میں ناکام رہا ہے، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے پیر کو کہا ہے کہ اس نے شمالی غزہ میں فلسطینیوں تک پہنچنے والی امداد کوئی نمایاں بہتری نہیں دیکھی ہے۔امریکہ نے اکتوبر میں اسرائیل سے کہا تھاکہ وہ غزہ میں انسانی صورتحال کو مزید پڑھیں

فیصل چوہدری

پی ٹی آئی انتشار کا شکار، عہدوں کی جنگ عروج پر ،اہم عہدیدار فارغ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی اندرونی طور پر انتشار کا شکار ہوگئی، پی ٹی آئی کے وکلاء رہنمائوں میں عہدوں کی جنگ عروج پر پہنچ گئی، سلمان اکرم راجہ نے فیصل چوہدری کو پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم مزید پڑھیں

فواد چوہدری

مولانا فضل الرحمان آئین کے تحفظ کی جنگ لڑرہے ہیں: فواد چودھری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ اس وقت اگر پاکستان میں آئین کے تحفظ کی جنگ کوئی لڑ رہا ہے تو وہ مولانا فضل الرحمان ہیں۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین اور پاکستان کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں زیرو ٹالرنس کا اعادہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے چینی وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے کہا کہ یہ گزشتہ 11 سالوں میں کسی چینی وزیر اعظم کا پاکستان کا دوسرا دورہ ہے ۔ بدھ کے روز مزید پڑھیں