فلپائن

فلپائن کی جانب سے دیے گئے بیانات میں حقائق کو مسخ کیا گیا ہے ، چائنا کوسٹ گارڈ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان جیانگ لیوے نے کہا ہے کہ 6 مئی کو چینی تحقیقی جہاز “شیانگ یانگ ہونگ 33” نے ہاؤ تینگ ریف کے قریب سمندری علاقے میں معمول کے مطابق ماحولیاتی سروے کیا ۔ مزید پڑھیں