پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے فیصل جاوید کو ایک ماہ کیلئے حفاظتی ضمانت دیدی

پشاور(کورٹ نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کو ایک ماہ کیلئے حفاظتی ضمانت دے دی۔فیصل جاوید کی مقدمات تفصیلات کیلئے درخواست پر سماعت جسٹس صاحبزداہ اسد اللہ نے کی۔ فاضل جج نے درخواست گزار کے وکیل مزید پڑھیں

پشاور ہائیکور ٹ

پشاور ہائیکور ٹ ،بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت میں 16 جنوری تک توسیع

پشاور(کورٹ رپورٹر )پشاور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کر دی۔بشری بی بی کے خلاف مقدمات کی تفصیل کی فراہمی کے لیے درخواست پر جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور مزید پڑھیں

شبلی فراز

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی 16 جنوری تک حفاظتی ضمانت منظور

پشاور(کورٹ رپورٹر) پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی 16 جنوری تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے شبلی فراز کی مقدمات کی مزید پڑھیں

اسد قیصر

اسد قیصر، شہریار آفریدی ودیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور

پشاور(کورٹ رپورٹر) پشاور ہائیکورٹ نے اسد قیصر، شہریار افریدی سمیت دیگر پی ٹی ائی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پی ٹی آئی ایم این اے مبین عارف کی 2مختلف کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیرون ملک گئے پی ٹی آئی ایم این اے مبین عارف جٹ کی دو مختلف کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ ہائی کورٹ نے مبین عارف جٹ کی ایئرپورٹ پر گرفتاری سے مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاورہائیکورٹ،شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت 14 نومبر تک منظور

پشاور(کورٹ رپورٹر)پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت 14 نومبر تک منظور کر لی۔شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت کی درخواست کی سماعت جسٹس اعجاز انور سمیت 2 رکنی بینچ نے کی۔ مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

پشاور ہائیکورٹ سے بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظورہوگئی

پشاور(کورٹ رپورٹر) پشاور ہائیکورٹ نے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے 14 روز تک کسی بھی مقدمے میں بشریٰ بی بی کو گرفتار نہ مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ

عالیہ حمزہ کی سائبر دہشتگردی کے مقدمے میں 10 روز کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی سائبر دہشتگردی کے مقدمے میں 10 روز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے عالیہ حمزہ پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ

عالیہ حمزہ کا حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عالیہ حمزہ نے فیصل آباد اور سرگودھا میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ عالیہ حمزہ نے وکیل خاقان میر اور اشتیاق مزید پڑھیں

صنم جاوید

صنم جاوید کی حفاظتی ضمانت منظور، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف رہنما صنم جاوید کی ایک ہفتے کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر مزید پڑھیں