شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی سمیت کئی پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی منظور

ملتان (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 214 عمر کوٹ سے کاغذاتِ نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ الیکشن ٹربیونل میں ریٹرننگ افسر کے فیصلوں کے خلاف امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت کے مزید پڑھیں