اسرائیل

اسرائیل پر طاقتور حملے کی تیاری مکمل، ایران نے اہم ممالک کو آگاہ کردیا

تہران (نیوز ڈیسک)ایران نے خطے کے سفارت کاروں کو عندیہ دے دیا ہے کہ وہ آئندہ دنوں میں اسرائیل پر مزید طاقتور جنگی ہتھیاروں سے ‘بھرپور اور پیچیدہ’ حملے کیلئے بالکل تیار ہے۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی ایک خبر مزید پڑھیں