پرویز الہی

پرویز الٰہی کی انتخابی عذرداری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ( نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے رہنما تحریک انصاف اور سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی انتخابی عذرداری کیخلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس شاہد کریم رہنما پی مزید پڑھیں