این سی اے

این سی اے میں سمر کیمپ کے داخلوں کا آغاز

لاہور( نیوز ڈیسک)نیشنل کالج آف آرٹس میںسمر کیمپ کے داخلوں کا آغاز ہوگیا،سمر کیمپ کا انعقاد این سی اے لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہو گا۔ سمرکیمپ میں شامل کورسز میں ڈرائنگ،واٹر کلرپینٹنگ، سکرپچر، کیلی گرافی، فلم میکنگ،وائلن پلینگ، مزید پڑھیں