سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ،بجلی بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس ارشاد علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کے روبرو بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ، ایم ڈی کیٹ کا پیپر لیک ہونے کے معاملے پر انکوائری کا حکم

کراچی (کورٹ رپورٹر )ایم ڈی کیٹ سال 2024 کا پیپر لیک ہونے کے معاملے پر طلبہ اور ینگ ڈاکٹر نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، عدالت نے انکوائری کا حکم جاری کردیا ہے۔ طلبہ کے حق میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کی لاپتہ شہریوں کی بازیابی کیلئے کوششیں جاری رکھنے کی ہدایت، سماعت 3 ہفتوں تک ملتوی

کراچی (کورٹ رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ شہریوں کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت میں سرکاری وکیل نے کہا کہ سکھر سے مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس

سندھ ہائیکورٹ: سید ذوالفقارعلی شاہ کی بطور چیئرمین انٹربورڈ کراچی تعیناتی غیرقانونی قرار

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے چیئرمین اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی سید ذوالفقار علی شاہ کی تعیناتی کو غیر قانونی قرار دیدیا۔جسٹس عدنان الکریم میمن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ سندھ حکومت اور مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس سندھ ہائیکورٹ میں بھی چیلنج

کراچی (کورٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کو سندھ ہائیکورٹ میں بھی چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف آئینی درخواست دائر مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور

کراچی(کورٹ رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقرری کے خلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور کر تے ہوئے فریقین سے 2 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس

لاپتا افراد کیس،لڑکی سمیت 5 شہریوں کا سراغ لگا لیا، پولیس کی رپورٹ عدالت پیش

کراچی (کورٹ رپورٹر) سندھ پولیس نے کراچی سے لاپتا 5 شہریوں کا سراغ لگا کر بازیابی سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواستوں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ، لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت ، پولیس کی روایتی کارروائی پر برہمی کا اظہار

کراچی(کورٹ رپورٹر) لاپتہ افراد سے متعلق کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ اگر کوئی شخص خود لاپتہ ہو گیا ہے تو بھی تلاش کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ ریٹائرڈ ایف آئی اے افسرسمیت 10 سے زائد مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کراچی جلسہ؛ سندھ ہائیکورٹ کا 3ہفتے کے اندر عدالتی حکم پر عملدرآمد کا حکم

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت نہ دینے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر 3 ہفتے کے اندر عدالتی حکم پر عمل درآمد کرنے کا حکم دے دیا۔ منگل کو سندھ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا صوبے کے 32 اضلاع میں پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا حکم

کراچی (کورٹ رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے حکومت کو صوبے کے 32 اضلاع میں پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں عوامی مقامات پر پبلک ٹوائلٹس کی عدم دستیابی سے متعلق طارق منصور ایڈووکیٹ کی درخواست مزید پڑھیں