حامد خان

سپریم کورٹ کو دفنا دیا گیا ہے، عدلیہ بحالی کی ملک گیر تحریک چلانا ہوگی، حامد خان

ملتان(نیوز ڈیسک) سینئر وکیل اور سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ کو دفنا دیا گیا ہے، عدلیہ بحالی کی ملک گیر تحریک چلانا ہوگی۔ سپریم کورٹ بار کی انتخابی مہم کے دوران ملتان مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ

جسٹس منصور علی شاہ کا خصوصی بنچ میں بیٹھنے سے انکار

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے خصوص بنچ میں بیٹھنے سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔ جسٹس منصور علی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پہلا کیس آئینی بینچ میں سماعت کیلئے بھیج دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 26ویں آئینی ترمیم کے بعد پہلا کیس آئینی بینچ میں سماعت کے لیے بھیج دیااس ضمن میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزارت پیٹرولیم نیچرل ریسورس کے 7 ملازمین کی بحالی کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی درخواست خارج

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی درخواست خارج کر دی۔پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق نظرثانی کی درخواست چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد الیکشن کمیشن فوری پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد الیکشن کمیشن فوری پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دے،آئینی ترمیم بارے ہماری بات چیت جاری ہے، ہم جلد کسی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق تمام پالیسیز، پیکجز کے کوٹے غیرآئینی قرار

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر )سرکاری ملازمین کے بچوں کے کوٹہ سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ سامنے آگیا۔11 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس نعیم اختر افغان نے تحریر کیا ہے جس میں سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست خارج کردی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔26ویں آئینی ترمیم پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین

آئینی ترمیم مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کی وجہ سے لائی جا رہی’ ڈاکٹر یاسمین

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کی مذمت کی جانی چاہیے اس کا ملک کو بہت نقصان ہوگا، یہ ترمیم مخصوص نشستوں پر سپریم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائرکردی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن نظر ثانی کیس کی سماعت ملتوی کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن نظر ثانی کے معاملے پر سپریم کورٹ میں کیس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں آئینی ترامیم کے خلاف نئی درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ میں آئینی ترامیم کے خلاف نئی درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں وفاقی حکومت، اسپیکر اسمبلی، چیئرمین سینیٹ اور وزارتِ قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔ آئینی ترامیم کے خلاف نئی درخواست ایڈووکیٹ صائم چوہدری نے مزید پڑھیں