اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان کی سیاسی رہنماﺅں سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی طلبی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر )اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سیاسی رہنماﺅں سے ملاقات نہ کرانے پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کوکل (جمعہ کو)طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے مزید پڑھیں