احمد شہزاد

گڈ لکنگ دِکھنے کا بہت نقصان ہوا، اس سے سینئر کھلاڑی جلن کا شکار ہوئے، احمد شہزاد

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹر احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ اچھا دکھائی دینے کا انہیں خمیازہ بھگتنا پڑا کیونکہ اس سے سینئر اور سابق کھلاڑی حسد کا شکار ہوجاتے ہیں۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں