بشریٰ بی بی

بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کا کیس،سیکرٹری داخلہ ودیگر کو نوٹسز جاری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد و دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں