وانگ ای

چینی صدر کی صدارت میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے اجلاس کا انعقاد

بیجنگ (نیوز ڈیسک) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس میں ریاستی کونسل کی طرف سے پیش کی جانے والی “حکومتی ورک رپورٹ” کے مسودے پر تبادلہ خیال کے لئے مزید پڑھیں

وانگ ای

چین کا عالمی امن  کے لیے دیگر ممالک کے ساتھ مل کر کام کر نے کا اعلان

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے 60 ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت اور اسپین اور فرانس کے دورے کے بعد چینی میڈیا کو انٹرویو دیا۔ مزید پڑھیں

شی جن پھنگ 

سی پی سی  کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل نے اسپرنگ فیسٹیول  گروپ میٹنگ  منعقد  کی

بیجنگ (نیوز ڈیسک)   کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل نے 8 تاریخ کی صبح بیجنگ میں 2024 اسپرنگ فیسٹیول گروپ میٹنگ کا انعقاد کیا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین مزید پڑھیں

شی جن پھنگ 

فوج کو مضبوط بنانے کے رہنما نظریے کو مکمل طور پر عملی جامہ پہنانا ضروری ہے، شی جن پھنگ 

بیجنگ (نیوز ڈیسک) جشن بہار  کے موقع پر ، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے  تیانجن میں تعینات فوجیوں کا معائنہ کیااور پارٹی سینٹرل مزید پڑھیں

شی جن پھنگ 

سی پی سی  ہر ایک کی حفاظت اور خوشحالی کے بارے میں فکر مند  اور کوشاں ہے، شی جن پھنگ 

بیجنگ (نیوز ڈیسک) دیلیوبو گاؤں، جو بیجنگ اور تیانجن کو سبزیوں کی فراہمی کے حوالے سے جانا جاتا ہے، آنے والے جشن بہار کے دوران بڑے شہروں کو زرعی مصنوعات فراہم کرے گا. جمعرات کو  چین کے صدر شی جن پھنگ مزید پڑھیں

چینی صدر 

ہمیں ترقیاتی ماڈل کی سبز تبدیلی کو تیز کرنا ہو گا، شی جن پھنگ 

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  سی پی سی کی سنٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو نے اعلیٰ معیار کی ترقی کو مضبوطی سے فروغ دینے کے حوالے سے 11 ویں اجتماعی مطالعاتی اجلاس کا انعقاد کیا۔جمعرات کے روز  شی جن پھنگ نے مطالعے کی مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چینی صدر  کی طرف سے  ملک میں عدالتی و  قانونی امور پر اہم ہدایات

بیجنگ (نیوز ڈیسک)   سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری،چین کے صدر  مملکت اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں عدالتی اور قانونی امور سے متعلق   اہم ہدایات دیں۔  انہوں نے  نشاندہی کہ مزید پڑھیں

چین

چین اور  امر یکا کا سر برا ہان مملکت کے ما بین طے پا نے والے  اتفاق رائے کو آگے بڑ ھا نے پر تبا دلہ خیال

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)    سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے محکمہِ بین الاقوامی روابط  کے ڈائریکٹر لیو جین چھاؤ نے سی پی سی کے ایک وفد کے ساتھ امریکہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن،امریکی صدر مزید پڑھیں

چین اور امر یکا

چین اور امر یکا کا  بین الاقوامی اور علاقائی امور پر  تبادلہ خیال

بیجنگ (نیوز ڈیسک)   سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہِ بین الاقوامی روابط کے ڈائریکٹر ، لیو جین چھاؤ نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کی۔ فریقین نے بات چیت اور تعاون کو مضبوط بنانے اور مزید پڑھیں