شاہین آفریدی

شاہین آفریدی کا شادی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ تصویر کے ساتھ محبت بھرا پیغام

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر اہلیہ انشا آفریدی کے ہمراہ تصویر شیئرکرتے ہوئے بیگم کے نام محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ شاہین آفریدی نے شادی کی دوسری مزید پڑھیں

پہلا ٹی20

پہلا ٹی20: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیاپہلا ٹی20: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیا

ڈربن (سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے دی، پاکستان 184 رنز کے تعاقب میں 172 رنز ہی بنا سکا۔ ہدف کے تعاقب میں کپتان محمد رضوان نے 62 گیندوں پر مزید پڑھیں

اولی پاپ

بابر اعظم بڑے کھلاڑی ہیں مگر ہماری بولنگ میں ورائٹی موجود ہے’اولی پاپ

ملتان (سپورٹس ڈیسک )انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اولی پوپ نے کہا ہے کہ بابر اعظم بڑے کھلاڑی ہیں مگر ہماری بولنگ میں ورائٹی موجود ہے۔ بین اسٹوکس کی انجری کے باعث پہلے میچ میں انگلش ٹیم کی قیادت اولی مزید پڑھیں

شاہین

شاہین کو کیوں نکالا، صائم، بابر، عبداللہ کی کارکردگی کیا ہے؟ شہزاد کا سوال

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کرنے پر حیرانگی کا اظہار کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر سلیکٹرز سے سوال پوچھا کہ مزید پڑھیں

وہاب ریاض اور عبدالرزاق

وہاب ریاض اور عبدالرزاق نے کچھ کھلاڑیوں کی غیر ضروری طرفداری کی،برطرفی کی وجہ سامنے آگئی

لاہور (سپورٹس ڈیسک)قومی سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو برطرف کیوں کیا گیا، اس کی وجہ سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق وہاب ریاض اور عبدالرزاق نے کچھ کھلاڑیوں کی غیر ضروری طرفداری کی، چیئرمین محسن نقوی نے تحقیقات مکمل مزید پڑھیں

عثمان شنواری

بابر اعظم، شاہین آفریدی اور سینئرز کو اب آرام کروانے کا وقت آگیا ہے، عثمان شنواری

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی فاسٹ بولر عثمان شنواری نے کہا ہے کہ بابر اعظم، شاہین آفریدی اور دیگر سینئر کھلاڑیوں کو آرام کرایا جائے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ

محمد عامر، محمد رضوان، شاہین آفریدی اور بابر اعظم کا کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے متعدد کھلاڑیوں کا کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ ہوگیا۔محمد عامر، محمد رضوان اور بابر اعظم وینکوور نائٹس کی طرف سے کھیلیں گے۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ٹورنٹو نیشنلز مزید پڑھیں

پاکستان اور آئرلینڈ

پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ میں افغان شائقین کی ماحول خراب کرنے کی کوشش

ڈبلن (سپورٹس ڈیسک ) پاکستان اور آئر لینڈ کے میچ کے دوران ماحول خراب کرنے کیلئے افغان شائقین سٹیڈیم پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان ہونے والے سیریز کے دوسرے میچ کے اختتام پر افغان مزید پڑھیں

رمیز راجہ

شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا، رمیز راجہ

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرپرسن رمیز راجہ نے شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے اسے “غیر منصفانہ” قرار دیا۔ رمیز راجا نے مقامی میڈیا مزید پڑھیں

محمد عامر

محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کی تقریبا چار سال کے وقفے کے بعد قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے ایک ویڈیو میں بات کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ مزید پڑھیں