شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل راولپنڈی سے لاہور منتقل

لاہور (کورٹ رپورٹر) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ پیر کو شاہ محمود قریشی کو سخت سکیورٹی میں علی الصبح لاہور منتقل کیا گیا ہے۔ جیل ذرائع مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

9 مئی جلاﺅ گھیراﺅکے مقدمے میں شاہ محمود قریشی8 جولائی کو اڈیالہ جیل سے طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر) 9 مئی تھانہ شادمان جلا ﺅگھیراﺅکے مقدمے میں اہم پیشرفت ،انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کواڈیالہ جیل سے طلب کر لیا۔ ایڈمن جج خالد ارشد نے تفتیشی افسر کی استدعا مزید پڑھیں

عمران خان، شاہ محمود قریشی

آزادی مارچ کیس،عمران خان، شیخ رشید، شاہ محمود مقدمہ سے بری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، شیخ رشید، شاہ محمود قریشی و دیگر کو ایک اور کیس میں بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے آزادی مارچ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے کیسز کی دوسری عدالت منتقلی کی حکومتی درخواستیں خارج

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے کیسز کی دوسری عدالت منتقلی کی حکومتی درخواستیں خارج کر تے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو مذاق بنا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

9 مئی،شاہ محمود قریشی کا 9 مقدمات میں 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کا 9 مئی کے 9 مقدمات میں 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے گزشتہ روز محفوظ مزید پڑھیں

سائفر کیس

سائفر کیس،عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 21 مزید پڑھیں

زین قریشی

زین قریشی کی مقدمات کی تفصیلات کاکیس،سیکرٹری داخلہ سمیت تمام فریقین کونوٹس،دو ہفتوں میں رپورٹ طلب

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کے بیٹے اور رکن قومی اسمبلی زین قریشی کی کیسوں کی تفصیلات فراہمی کے کیس میں سیکرٹری داخلہ سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں مزید پڑھیں