مسافر بس

چلاس،مسافر بس کھائی میں جا گری، 20 افراد جاں بحق، درجن سے زائد شدید زخمی

چلاس(نیوز ڈیسک ) چلاس میں مسافر بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق، 22 شدید زخمی ہو گئے جبکہ متعدد کی حالت تشویشناک ہے،وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بھی حادثے مزید پڑھیں