کروشیا

چین کروشیا کے ساتھ تعلقات کو طویل المدتی تناظر میں دیکھنے کے لیے تیار ہے، چینی وزیر خا رجہ

ز غرب (نیوز ڈیسک) کروشیا کے صدر زوران میلانویچ نے دارالحکومت زغرب میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔میلانویچ نے وانگ ای سے درخواست کی مزید پڑھیں

وانگ ای

چینی صدر کی حونان یونیورسٹی کے 100ویں یومِ تاسیس پر مبارکباد

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے حونان یونیورسٹی کے 100ویں یومِ تاسیس کے موقع پر تہنیتی خط بھیجا۔جمعہ کے روز انہوں نے یونیورسٹی کے اساتذہ، طلبہ، عملے اور فارغ التحصیل طلبہ کو مبارک باد پیش کی۔ شی مزید پڑھیں

چین

چائنا میڈیا گروپ اور بوٹسوانا کی وزارت برائے صدارتی امور، دفاع اور سلامتی کے نشریاتی خدمات کے بیورو سمیت دیگر اداروں کے درمیان تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ اور بوٹسوانا کے صدر دوما گیدون بوکو کی موجودگی میں سی پی سی سینڑل کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ اور مزید پڑھیں

وانگ ای

کینٹن فئیر نے چین اور بیرونی ممالک کے درمیان تجارت کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے ایک سو چالیسیویں کینٹن فئیر کے نام مبارکباد کا پیغام بھیجا ۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اپنے آغاز سے اب تک 70 سالوں میں کینٹن فئیر مزید پڑھیں

وانگ ای

عوام کی صحت ملکی طاقت کی ایک اہم علامت ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین میں حفظان صحت اور تندرستی کی قومی کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے کانفرنس میں شرکت کی مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چین اور ٹوگو کے درمیان دوستانہ تعاون کے وسیع امکانات موجود ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ٹوگو کی کونسل آف منسٹرز کے صدر فاوزے گنا سنگبے نے ملاقات کی، جو چین کے سرکاری دورے پر ہیں ۔ ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چین بوٹسوانا کی اقتصادی و سماجی ترقی میں مدد کرنے کے لیے تیار ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں بوٹسوانا کے صدر دوما گیدون بوکو کے ساتھ بات چیت کی، جو چین کے سرکاری دورے پرچین میں موجود ہیں۔ دونوں سربراہان مملکت نے دو مزید پڑھیں

وانگ ای

چینی اور روسی صدور دونوں ممالک کے تعلقات کو بلند تر سطح پر لے جانے کی رہنمائی کر رہے ہیں، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خا رجہ وانگ ای سے روسی صدر کے معاون اور میری ٹائم بورڈ کے چیئرمین نکولائی پیٹروشیف نے بیجنگ میں ملاقات کی۔ وانگ ای نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے لیے چینی صدر شی جن مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

پاپوا نیو گنی بحرالکاہل کے جزائرکے علاقے میں چین کا اچھا شراکت دار ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ اور پاپوا نیو گنی کے گورنر جنرل گرینڈ چیف سر باب دادائے نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔ مزید پڑھیں