بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان 9 مئی واقعات کے ذمہ دار قرار، 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد

لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گری عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 9 مئی واقعات کا ذمہ دار قرار دیدیا،عدالت نے عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ لاہور کی انسداد مزید پڑھیں