لاہور 20 فروری(زاہد انجم سے)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل نے میڈیکل طلبہ کی ذہنی صحت، کونسلنگ اور انہیں خوشگوار تعلیمی ماحول کی فراہمی کے لیے پروفیسر ڈاکٹر فائزہ اطہر کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے مزید پڑھیں
لاہور 20 فروری(زاہد انجم سے)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل نے میڈیکل طلبہ کی ذہنی صحت، کونسلنگ اور انہیں خوشگوار تعلیمی ماحول کی فراہمی کے لیے پروفیسر ڈاکٹر فائزہ اطہر کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے مزید پڑھیں
لندن،نیویارک(نیوز ڈیسک)برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں طلبہ نے فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج کیا اور یونیورسٹی انتظامیہ سیاسرائیل سیمالی معاونت ختم کرنیکامطالبہ کیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق طلبہ احتجاج پر یونیورسٹی انتظامیہ نے پولیس کو طلب کرلیا جس کے بعد مزید پڑھیں
لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے طلبہ کو موٹرسائیکلوں کی فراہمی کی سکیم ماحولیاتی این او سی سے مشروط کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں تدارک سموگ سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق و دیگر مزید پڑھیں
لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے میڈیکل سمیت تمام تعلیمی اداروں کے اساتذہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے طلبہ کو پتنگ بازی کے نقصانات اور مزید پڑھیں
لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ طلبہ پر خرچ کرنے کو بہترین انویسٹمنٹ سمجھتی ہوں۔ لاہور میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے طلبہ نے ملاقات کی، ملاقات میں لمز مزید پڑھیں
لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ نے اسکولوں میں طلبہ کے موبائل فون استعمال کو روکنے کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کردیا۔ برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ اس پالیسی کا مقصد کلاس رومز میں تدریسی عمل میں خلل کو کم مزید پڑھیں
نیو یارک(نیوز ڈیسک)امریکا کی بران یونیورسٹی کے طلبہ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے بھوک ہڑتال کردی،غزہ کے لیے بھوک ہڑتال کرنے والے 19طلبہ میں مسلم اوریہودی طلبہ بھی شامل ہیں، طلبہ کی جانب سے غیر معینہ مدت تک مزید پڑھیں