چین

چین اور فرا نس کے تعلقات نے عالمی امن میں خدمات سرانجام دی ہیں، چینی صدر 

بیجنگ (نیوز ڈیسک)   چین اور فرانس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کی تقریب بیجنگ میں چین کے  نیشنل سینٹر فار پرفارمنگ آرٹس میں منعقد ہوئی۔ جمعرات کے روز چینی صدر شی جن پھنگ نے تقریب مزید پڑھیں

چین

چین عالمی امن و سکون کے لیے ایک ناگزیر اور تعمیری قوت بن چکا ہے، رپورٹ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) سال 2024  کے آغاز میں چین کی سفارت کاری کا ایک نیا باب  شروع ہو رہا ہے۔ نئے سال کے پہلے ماہ میں ہی  جمہوریہ مالدیپ کے صدر  ڈاکٹر محمد معیزو   ، ازبکستان کے صدر شوکت میرزییوف اور مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین کی سفارتکاری نے  عالمی امن کے تحفظ کے لیے نئی خدمات انجام د ی  ہیں، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ  ای  نے  بیجنگ میں   بین الاقوامی صورتحال اور چین کی سفارت کاری  2023   سمپوزیم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے اہم خطاب کیا ۔  وانگ  ای  نے کہا کہ 2023 میں چین مزید پڑھیں

شی جن پھنگ 

چین اور یو رپی یو نین کے  تعلقات عالمی امن  کے ضامن ہیں، شی جن پھنگ 

بیجنگ (نیوز ڈیسک)   چینی صدر شی جن پھنگ نے یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل اور یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن سے ملاقات کی، جو 24 ویں چین-یورپی یونین رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین  می مزید پڑھیں