شاہدخاقان عباسی

تین بڑی جماعتیں ناکام ہوچکیں ،نو ن لیگ کی حالیہ سیاست سے اتفاق نہیں کرتا،شاہد خاقان عباسی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اس سیاست سے اتفاق نہیں کرتا جہاں مسلم لیگ ن آج کھڑی ہے، تین بڑی جماعتیں ناکام ہوچکی ہیں،اگر صرف اقتدار کی تلاش میں رہیں گے تو کچھ نہیں مزید پڑھیں