جاپان

جاپان، ائیر ایمبولینس ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک

ٹوکیو(نیوز ڈیسک ) جاپان میں ائیر ایمبولینس ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان میں ایک ائیر ایمبولینس سمندر میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ جاپانی کوسٹ مزید پڑھیں

امریکا

امریکا میں بارش ، سیلاب اور شدید سردی سے 9 افراد ہلاک، 39 ہزارصارفین بجلی سے محروم

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )امریکاکے مختلف حصوں میں بارش ، برفباری ، سیلاب اور شدید سردی سے 9 افرادہلاک ہوگئےجبکہ ہزاروں افراد مشکلات کا شکار ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صرف ریاست کینٹکی میں بارش اورسیلاب سے 8افرادہلاک ہوگئے مزید پڑھیں

فلسطینیوں

فلسطینیوں کی اپنے علاقوں کو واپسی جاری، اسرائیلی جارحیت میں ایک بچے سمیت 2 شہید، ملبے سے شہدا کی مزید 48 لاشیں برآمد اسرائیل کا شام کی اہم ترین پہاڑی جبل الشیخ پر قبضے کا اعلان

غزہ،تل ابیب (نیوز ڈیسک )شمالی غزہ سے جبری بے دخلی کے بعد لاکھوں فلسطینیوں کی اسرائیلی بمباری سے تباہ حال علاقوں میں واپسی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اسرائیلی جارحیت میں ایک بچے سمیت مزید 2 افراد شہید ہوگئے ۔دوسری مزید پڑھیں

یوکرینی صدر

روس نے یوکرین کو ہتھیاروں کی تجربہ گاہ سمجھ لیا، یوکرینی صدر

کیف (نیوز ڈیسک)یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی ہائپرسونک میزائل حملے پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے بیلسٹک میزائل کا استعمال اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ماسکو امن نہیں چاہتا۔ غیر ملکی میڈیا کی مزید پڑھیں

ہالینڈ

ہالینڈ کے سبکدوش وزیر اعظم نے سائیکل پر گھر روانہ ہو کر سادگی کی انوکھی مثال قائم کردی

ایمسٹرڈیم (نیوز ڈیسک ) ہالینڈ کے سابق وزیراعظم مارک روٹے نے اپنا عہدہ چھوڑنے اور سادگی کے ساتھ سائیکل پر گھر کی طرف روانہ ہونے پر سادگی کی انوکھی مثال قائم کردی۔ مارک روٹے کی اس ادا سے غیر ملکی مزید پڑھیں