غیر شرعی نکاح کیس

دوران عدت نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پرفردجرم کی کارروائی موخر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فردجرم کی کارروائی موخر کردی گئی ۔ کیس کی سماعت سینئر سول جج قدرت اللہ مزید پڑھیں