فلپائن

امریکہ کی جا نب سے فلپائن کے لئے سر ما یہ کا ری کے مشکوک دعوے

منیلا (نیوز ڈیسک ) فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں امریکی وزیر تجارت ریمنڈو نے دعویٰ کیا کہ امریکہ فلپائن کی سیمی کنڈکٹر فیکٹریوں کو دوگنا کرنے میں مدد کرے گا۔ اس سے قبل انہوں نے اعلان کیا تھا کہ امریکی مزید پڑھیں

فلپائن

فلپائن کو تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے پڑوسیوں سمیت بہت سے فریقوں کی آوازوں کو سننا چاہئے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) فلپائن نے ایک بار پھر چین کے نان شا جزائر میں رین آئی ریف سے ملحقہ پانیوں میں دراندازی کی اور تعمیراتی سامان کو اپنے غیر قانونی ” لنگر انداز” جنگی جہاز تک پہنچایا۔ چائنا کوسٹ گارڈ مزید پڑھیں

چینی وزارت د فا ع

امریکہ بحیرہ جنوبی چین کے معاملے میں فریق نہیں ہے، چینی وزارت د فا ع

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت دفاع کے ترجمان سینئر کرنل چانگ شیاؤ گانگ نے کہا ہےکہ حال ہی میں فلپائن نے بحیرہ جنوبی چین میں خلل ڈالنے کے لیے غیر ملکی ممالک کو اپنے ساتھ شامل کیا ہے، نام نہاد “مشترکہ مزید پڑھیں

بحری جہاز

چین  نے  فلپائن کے بحری جہاز کو  اپنی سمندری حدود سےنکال دیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  چائنا کوسٹ گارڈ  کے ترجمان گان یو نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ بحیرہ جنوبی چین میں جزیرہ ہوانگ یان سے ملحقہ پانیوں میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے  فلپائن کے ایک بحری جہاز کو باہر مزید پڑھیں

چینی کو سٹ گارڈ

چین نے ہمیشہ فلپائن کی خلاف ورزیوں سے سختی سے نمٹاہے، چینی کو سٹ گارڈ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان گان یوئی نے بتایا کہ چار فلپائنی افراد غیر قانونی طور پر  چین کے ہوانگ یئن جزیرے میں داخل ہوئے۔ چائنا کوسٹ گارڈ نے انتباہ جاری کیا اور قانون کے مطابق انہیں بھگا مزید پڑھیں

جاپانی بحری جہاز

فلپائن اشتعال انگیز قیاس آرائیاں بند کرے، چائنا کوسٹ گارڈ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان گان یو نے کہا ہے کہ  فلپائن کے ایک چھوٹے طیارے نے غیر قانونی “گراؤنڈڈ” جنگی جہاز کے لیے رسد گرائی۔ چائنا کوسٹ گارڈ نے اس دوران بروقت نگرانی اور پیروی کی اور مزید پڑھیں

فلپائن

فلپائن ،جنوبی  بحیرہ چین میں  چین کے خلاف صف آرائی  کر رہا ہے، چینی میڈ یا 

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  کچھ عرصے سے فلپائن ،جنوبی  بحیرہ چین میں  چین کے خلاف صف آرائی  کر رہا ہے اور حقائق کو توڑ مروڑ کرکے پیش کر رہا ہے.اطلاعات کے مطابق اس معاملے کی میڈیا تشہیر میں شامل زیادہ تر اکاؤنٹس مزید پڑھیں

کویت

فلپائن کے اشتعال انگیز اقدامات  سےچین کے جائز حقوق کو نقصان پہنچایا گیا ہے، وانگ ای 

بیجنگ (نیوز ڈیسک) کمیو نسٹ پا رٹی آف چا ئنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے درخواست پر فلپائنی وزیر خارجہ اینریک آسٹریا منالو کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ مزید پڑھیں

چین

چینی افواج کا جنوبی بحیرہ چین میں فلپا ئن کے اقدا مات پر شدید احتجاج

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت د فا ع کے ترجمان جانگ شاؤ کانگ نے کہا کہ فلپائن نے چین کے نانشا جزائر میں رینائی ریف سے ملحقہ پانیوں میں دراندازی کے لیے ایک بحری جہاز بھیجنے پر اصرار کیا،  تاکہ مزید پڑھیں