سپریم کورٹ

لاہور ہائیکورٹ بار کی فوجی عدالتوں سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کیلئے درخواست

اسلام آباد (کورٹ نیوز)لاہور ہائی کورٹ بار نے فوجی عدالتوں سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ بار نے درخواست میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا 7 مئی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ: فوجی عدالتوں کی سزائیں درست قرار، تینوں درخواستیں خارج

پشاور (کورٹ نیوز)پشاورہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے فوجی عدالتوں سے سزاؤں کو درست قرار دیتے ہوئے تینوں ملزموں کی سزائیں کالعدم قرار دینے کی درخواستیں مسترد کردیں۔ پشاور ہائیکورٹ میں جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اور جسٹس فضل سبحان پر مشتمل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینزکے ٹرائل سے متعلق شقوں کو اس کی اصل شکل میں بحال کردیا

اسلام آباد(کورٹ نیوز)سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینزکے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران آرمی ایکٹ کی شقوں کو اس کی اصل شکل میں بحال کردیاجس کے بعد جاسوسی و عسکری راز فراہم کرنے،فوج مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے فوجی عدالتوں کی سزاﺅں کیخلاف تمام درخواستیں خارج کردیں

پشاور(نیوز ڈیسک )پشاورہائی کورٹ نے فوجی عدالتوں کی سزاﺅں کے خلاف تمام درخواستیں خارج کردیں۔ملٹری کورٹ کی سزاﺅں کے خلاف دائر 29 رٹ درخواستوں پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس نعیم انور اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال پر مشتمل مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

عمران خان کو فوجی عدالتوں میں پیش کیا گیا تو یہ بہت برا دن ہوگا، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رہنماء پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی کو فوجی عدالتوں میں پیش کیاگیا تو یہ برا دن ہوگا،سویلین کو کبھی ملٹری کورٹ کے سامنے کھڑا نہیں کرنا مزید پڑھیں

آئینی بینچ سپریم کورٹ

آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو ملزمان کے کیسز کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں ملٹری کورٹس کے فیصلے کے خلاف مزید پڑھیں

آئینی بینچ سپریم کورٹ

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل، سماعت مؤخر کرنے کی درخواست خارج

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس کی سماعت موخر کرنے کی درخواست خارج کر دی۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے درخواست خارج کی۔عدالت نے 26 مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل، زیر حراست 103 افراد کی تفصیلات طلب

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیوں پر سماعت کے دوران عدالت نے اٹارنی جنرل سے زیر حراست 103 افراد کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ پیر کو جسٹس مزید پڑھیں