شہزاد اور عمر اکمل

شہزاد اور عمر اکمل انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی متعلق واضح فیصلہ کریں، سرفراز احمد

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان و وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے 12سے 29ستمبر تک شیڈول چیمپئنز ون ڈے کپ سے قبل سینئر کرکٹرز احمد شہزاد اور عمر اکمل کو اہم مشورہ دیدیا،چیمپئینز کپ میں ڈولفنز کے میٹنور مزید پڑھیں

احمد شہزاد

‘تمہیں آتا ہی نہیں ہے، تم سے ہوتا ہی نہیں ہے’احمد شہزاد کا ْٹیم پروار

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے بنگلادیش کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ذلت آمیز شکست پر کھلاڑیوں کو نشانے پر رکھ لیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ایک ویڈیو شیئر کی اور کھلاڑیوں کو مزید پڑھیں

شاہین

شاہین کو کیوں نکالا، صائم، بابر، عبداللہ کی کارکردگی کیا ہے؟ شہزاد کا سوال

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کرنے پر حیرانگی کا اظہار کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر سلیکٹرز سے سوال پوچھا کہ مزید پڑھیں

شعیب ملک

ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل سلیکٹر بننے کی پیشکش ہوئی تھی، شعیب ملک

لاہور (سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور چیمپیئنز ون ڈے کپ ٹورنامنٹ میں اسٹالینز کے مینٹور شعیب ملک نے کہا ہے کہ مجھے ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل سلیکٹر بننے کی پیشکش ہوئی تھی لیکن میں نے اسے ٹھکرا مزید پڑھیں

محمد آصف

ضمانت دیتا ہوں امریکا 2026کے ورلڈکپ میں بھی پاکستان کو ہرائے گا،محمد آصف کی پیشگوئی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے 2026میں ہونے والے اگلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم سے متعلق پیشگوئی کی ہے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران محمد آصف نے کہا کہ ہم 2024کے ورلڈکپ مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

بنگلا دیش کے خلاف دوسرا ٹیسٹ، شاہین آفریدی پلیئنگ الیون سے ڈراپ

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک) بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کر دیاگیا،پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ(آج) 30اگست سے 3ستمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، مزید پڑھیں

کرکٹ ٹیم

کرکٹ ٹیم میں سب ہی سے اچھی دوستی ہے، صائم ایوب کا ڈپلومیٹک جواب

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز صائم ایوب کا کہنا ہے کہ ریڈ بال کرکٹ میں کسی بھی صورتحال کو ہلکا نہیں لے سکتے۔ میڈیا سے گفتگو میں اوپننگ بلے باز صائم ایوب کا کہنا تھا مزید پڑھیں

قومی ٹیم

سابق کرکٹر نے رینکنگ پر سوالات اٹھادیئے

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی رینکنگ پر سوالات اٹھادیئے،اپنے یوٹیوب چینل پر سابق کرکٹر باسط علی نے رینکنگ کے حوالے سے اپنے شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شاہنواز دھانی

شاہنواز دھانی انجری کا شکار ہوکر پاکستان شاہینز کے دوسرے ٹور میچ سے باہر

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی ایک مرتبہ پھر انجری کا شکار ہوکر پاکستان شاہینز کے دوسرے ٹور میچ سے باہر ہوگئے،پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

باسط علی

انضمام سے بدتمیزی،باسط علی نے محمد شامی کو تنقید کا نشانہ بناڈالا

کراچی (سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کے بارے میں نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر سابق کرکٹر باسط علی نے بھارتی بولر محمد شامی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی ٹیم کے پیسر نے ایک انٹرویو مزید پڑھیں