لاہور ہائیکورٹ

لاہور،ضمنی الیکشن میں دفعہ 144کے نفاذ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے ضمنی الیکشن میں دفعہ 144کے نفاذ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے ضمنی الیکشن میں دفعہ 144کے نفاذ کیخلاف شہری ملک نجی اللہ کی درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں