حماد اظہر

حماد اظہر پر درج مقدمات کی تفصیلات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش

لاہور (کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر پر درج مقدمات کی تفصیلات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دی گئی۔لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر کی درج مقدمات کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پاکستان بار کونسل اور پنجاب بار کونسل کو ہڑتالوں کے کلچر کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے،لاہور ہائیکورٹ

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل زاہد محمود گورائیہ کو چھ ماہ قید اور جرمانے کی سزا کے تحریری فیصلہ میں لکھا ہے کہ پاکستان بار کونسل اور پنجاب بار کونسل کو ہڑتالوں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کی جلسوں کی اجازت کیلئے درخواست ڈی سی لاہور کو بھجوا دی گئی

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی جلسوں کی اجازت کیلئے درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجوا دی۔ جسٹس شجاعت علی نے پی ٹی آئی کے ندیم الطاف اور محمد خان مدنی کی درخواستوں پر سماعت کی، مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

این اے 81گوجرانوالہ سے ن لیگ کے اظہر قیوم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے این اے 81گوجرانوالہ سے ن لیگ کے اظہر قیوم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے سنی اتحاد کونسل کے بلال اعجاز چودھری کی درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (کورٹ رپورٹر) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کیخلاف درخواست جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی جانب سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے دائر کی۔ درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

کسان کارڈ پر نوازشریف کی تصویر لگانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نیوز ڈیسک) کسان کارڈ پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصویر لگانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری مشکور حسین نے وکیل کی وساطت سے دائر کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

تاحیات نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے تاحیات نااہلی کی مدت کو پانچ سال کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی کر دی۔لاہور ہائیکورٹ میں پارلیمنٹ میں تاحیات نااہلی کی مدت کو پانچ سال کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد بلال مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے ای سی پی کے نئے شیڈول پرحکم امتناع کی استدعا مسترد

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے لیے الیکشن کمیشن کے نئے شیڈول پرحکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری اقبال نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

انتخابی نتائج محفوظ بنانے کیلئے درخواست پرسماعت بغیرکارروائی19 مارچ تک ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات کے نتائج کے فارم 45 اور 47 کو محفوظ بنانے کیلئے درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شجاعت علی خان نے شہری شیخ فضل الہی کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ادویات کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (کورٹ رپورٹر ) ادویات کی قیمتوں کے تعین کے نوٹیفکیشن کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست محمد اسلم نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا مزید پڑھیں