کنگنا رناوت

ساتھی کے بغیر زندگی مشکل ہوتی ہے‘ کنگنا رناوت کی شادی سے متعلق لب کشائی

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ میں متنازع بیانات دینے کے حوالے سے معروف اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے شادی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ ہر ایک کا کوئی ساتھی ہونا چاہیے۔ ایک مزید پڑھیں