محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور عراقی وزیراعظم محمد السوڈانی کا ٹیلی فونک رابطہ

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور عراقی وزیراعظم محمد السوڈانی کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق دونوں رہنمائوں نے تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنمائوں نے مزید پڑھیں