نسیم شاہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری سے مکمل فٹ ہو گئے

ایڈیلیڈ (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری سے مکمل فٹ ہو گئے۔ٹیم ذرائع کے مطابق نسیم شاہ نے مکمل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا اور بولنگ بھی کی، انہیں کسی تکلیف کا سامنا نہیں ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں