بشری بی بی

پی ٹی آئی کا احتجاج، راولپنڈی میں مزید 2 مقدمات درج، دہشتگردی کی دفعات شامل

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر)پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث راولپنڈی میں مزید 2 مقدمات درج کر دیئے گئے۔راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث مجموعی طور پر درج ایف آئی آرز کی تعداد 10 ہو گئی، مقدمات انسداد دہشتگردی مزید پڑھیں