موٹر سائیکلیں

مئی میں ایک لاکھ 18 ہزار 811 موٹر سائیکلیں فروخت ہوئیں

لاہور( نیوز ڈیسک)گزشتہ ماہ فروخت ہونے والی موٹر سائیکلوں میں اٹلس ہونڈا کمپنی پہلے نمبر پر رہی ۔ اعدادوشمار کے مطابق مئی 2024 میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 18 ہزار 811 موٹر سائیکلیں فروخت ہوئیں جس میں سب سے مزید پڑھیں