بیجنگ

چین، سولومن جزائر کی نئی حکومت کے ایک چین کے اصول  پر قائم رہنے کا خیرمقدم کرتا ہے: چینی وزارتِ خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) سولومن جزائر  کے وزیرِ اعظم میتھیو  ویل نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کی حکومت ایک چین کے اصول پر  قائم رہے گی۔ چینی وزارتِ خارجہ کے مزید پڑھیں